استحکام پارٹی کا پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ دینے کا مطالبہ
- 11, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ان کی پارٹی سے ہٹانے اور اگلے انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کے نشان کو ختم کرنے کیخلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ استحکام پارٹی نے عمران خان کی پارٹی کیخلاف درخواست دائر کی ہے اور کہا ہے کہ ، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ دیا جائے اور ان سے یہ نشان واپس لے لیا جائے۔
کچھ دن قبل، چیف الیکشن کمیشنر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی۔ خالد محمود خان کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو توشہ خان کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔ سندھ سے الیکشن کے رکثنار احمد درانی نے سوال کیا کہ اس معاملے پر الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے۔ اگے سے وکیل نے جواب دیا اور کہا کہ پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ سزا یافتہ شخص کو پارٹی کا عہدہ دینے سے منع کرتا ہے۔
تبصرے