ڈالر کو ایک اور دھچکا ، مزید 1.01 روپے سستا ، قیمت 279.50 روپے تک ریکارڈ
- 11, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروبار کے تیسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں 279 روپے اور 50 پیسے تک جا پہنچی ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں بھی، مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ سو انڈیکس 160 ساٹھ پوائنٹس کے اضافے سے 48 ہزار 301 تک آگیا ہے۔
تبصرے