پاکستان میں کلٹس 2023ء کا نیا ماڈل 37 لاکھ 18 ہزار روپے میں متعارف

کلٹس 2023ء کا نیا ماڈل

نیوزٹوڈے: پاکستان میں سوزوکی کلٹس کا 2023 کا نیا ماڈل مارکیٹ میں متعارف کرادیا گیا ہے۔ نیا ماڈل ، مزید دلکش ڈیزائن کے ساتھ مارکیٹ میں پیش کیاگیا ہے۔ اس کا نیا ماڈل ڈبل ایس آر ایس میں ایئر بیگز موجود ہے اور یہ ایئیر بیگز ڈرائیور اور مسافروں کی خفاظت کے لیے ہیں۔

اس کا بہتر مائیلیج سفر کو آسان اور آرام دہ بناتا ہے اور 2023 کے ماڈل میں تین الگ الگ ویرینٹس شامل کیے گئے ہے۔ سوزوکی کلٹس وی ایکس آر کی قیمت 37 لاکھ 18 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ وی ایکس ایل کی خوبصورت رنگ اور جدید فیچر کے ساتھ چالیس لاکھ ۸۴ ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ سوزوکی ، کلٹس آٹو شفٹ 43 لاکھ 66 ہزار تک مارکیٹ میں دستیاب ہے

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+