ٹرونٹو سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے 15فیصد رعایت کا اعلان

پاکستان آنے والے مسافر

نیوزٹوڈے: کینیڈا کے شہر ٹرنٹو سے آنے والے پاکستانی مسافروں کے لیے پی آئی اے نے 15 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئ اے کے مطابق، تین سے پندرہ اکتوبر کے درمیا ٹرنٹو سے پاکستان کے لیے ٹکٹس بک کرانے پر 15 فیصد ملے گی۔

ترجمان نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 15 فیصد رعایت پر حاصل کردہ ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31مارچ کے دوران تک رعایت دی گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+