قانونی کاغذ رکھنے والے افغانیوں کو پاکستان میں عارضی قیام کی اجازت

عارضی قیام کی اجازت

نیوزٹوڈے: قانونی کاغذ اور دستاویز رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان میں عارضی قیام کی اجازت کا نوٹیفیکیش جاری کر دیا۔ اس نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پی او آر یا اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین پاکستان میں رہ سکتے ہے۔  قانونی کاغذ رکھنے والے افغانیوں کو پاکستان میں تخفظ دیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ نے کہا کہ ، آئند فیصلہ آنے تک وہ یہاں قیام کر سکتے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+