سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے تک ریکارڈ

ہونڈا اٹلس

نیوزٹوڈے: ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے اور مزید بہترین تبدیلی کے ساتھ ڈیزائن کی پیشکش بھی کی ہے۔ کچھ روز پہلے، ہونڈا کمپنی، موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سی ڈی 70 کی قیمت 157,900 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔  سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ 68 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ ہونڈا کی موٹر سائیکل نیلے رنگ میں بھی متعارف کرائے جائے گی- 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+