ورلڈکپ میں افغان کرکٹرز کی بھارت کیخلاف میچ میں بازو پر کالی پٹی باندھ کر شرکت

افغانستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں

نیوزٹوڈے: آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے نویں میچ میں آج افغانستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں نئی دہلی میں آمنے سامنے ہیں ۔میچ کے آغاز میں افغانستان کے کھلاڑی بازو پر کالی پٹی باندھ کر میدان میں اترے۔ میڈیا کی رپورٹس کے بعد، افغان کھلاری نے حال بتایا کہ افغانستان میں شدید زلزلے کے بعد، سوگ میں پٹی باندھی ہے۔ افغانستان میں دو مرتبہ زلزلہ آچکا ہے اور دو ہزار سے زیادہ لوگ جان کی بازی ہار گئےہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+