سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 5 سو کے اضافے سے 205,000 روپےتک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت پندرہ ہزار کم ہونے کے بعد پانچ ہزار روپے سے بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج کاروبار کے اختتام پر پانچ ہزار پونچ سو کے اضٓافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ پانچ ہزار روپے تک جا پہنچی۔ دس گرام سونے کی قیمت می تقریبا چار ہزار 715 روپے کا اضافہ ہونے بعد، اس کی حالیہ قیمت ایک لاکھ پچھتر ہزار 754 روپے تک جا پہنچی ہے۔

اس سے قبل کراچی کے بازار میں سونے کی قیمتوں کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں بلین کے نمائندوں سمیت صرافہ ایسوسیشن کے عہدیدار شریک تھے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+