ڈالر کی قیمت 278.60 روپے تک ریکارڈ

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے:ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر، کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹربینک میں اس کے بھاو میں اکیانوے پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی اصل قیمت 278 روپے 60 پیسے تک فروخت کیا گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر ۲۷۹ روپے ۵۱ پیسے پر بند ہوا۔ اب تک ڈالر میں 28 روپے کی کمی دیکھی جا چکی ہے-

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+