سونے کے بھاو میں سات ہزار روپے سے زائد کمی

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی دیکھنے میں آئی ، سونا فی تولہ سات ہزار اور آٹھ سو روپے کم ہو کر فی تولہ 197,200 تک ریکارڈ کیا گیاہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھے ہزار 684 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔

اس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 69 ہزار اور ستر روپے تک ریکارڈکی گئی ہے

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+