عمران خان کی طعبیت پہلے سے بہت بہتر ہے، ڈاکٹر ؑعثمان
- 12, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے؛ پی ٹی آئی چئیر مین کے زاتی ڈاکٹر عثمان یوسف کا کہنا ہے کہ خان صاحب کی طعبیت پہلے سے کافی بہتر ہے اور ان کی جسمانی اور ذہنی حالت پہلے سے کافی اچھی ہے۔ عمران خان کے ڈاکٹر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے مل کر بہت اچھا لگا کیو نکہ وہ اب پہلے سے زیادہ بہتر ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گولی لگنے کے بعد عمران خان ورزش کم کر رہے تھے جس کی وجہ سے ان کا وزن بھی بڑھ رہا تھا ، لیکن اب وہ بہتر ہے۔
تبصرے