ڈالر 277 روپے 50 پیسے تک ریکارڈ

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: انٹربینک میں جمعہ کے روز ، ڈالر کی قیمت میں ایک روپے آٹھ پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 277 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اس سے قبل ، ڈالر کی قیمت میں ۹۳ پیسے کی تنزلی دیکھی گئی تھی اور کاروبار پر ڈالر 278 روپے اور ۵۸ پیسے پر بند کیا گیا تھا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+