ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

بارش کی پیشگوئی

نیوزٹوڈے: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے اندر اندر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ جمعہ کی شام سے مغربی علاقوں سے تیز ہوائیں بالائی علاقوں میں جائے گی۔ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد، کے پی کے، گلگت، مشرقی پنجاب میں بارشیں ہو گی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ چودہ اکتوبر سے سترہ اکتوبر تک بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں برف باری ہو گی۔ پہاڑوں میں برف باری کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق بارشوں کا نیا اسپیل آج سے شروع ہو گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+