سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 100 روپے تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت میں سو روپے کی معمولی سی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت 197,100 روپے تک جا پہنچی۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 68 ہزار روپے 981 تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ، کچھ روز پہلے، سونے کی قیمت میں سات ہزار اور آٹھ سو کی کمی ہوئی تھی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی کمی کے بعد، پاکستان میں بھی اس کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی صرافہ بازار نے فیصلہ کیا ہے کہ سونے کی قیمت کا انداز انٹربینک ڈالر سے منسلک کیا جائے گا

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+