پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی شائقین کیلئے بڑا سرپرائز

ویسٹرن ریلوے

نیوزٹوڈے: پاک بھارت ٹاکرے کے لیے ،ویسٹرن ریلوے نے خاص طور پر ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، ممبئی سے احمد آباد تک ، خاص طور پر شائقین کے لیے چلائی جائے گی۔انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، شائقین کرکٹ میچ کے لیے آن لائن ٹکٹ بھی خرید سکتے ہے۔ دوسری طرف پاک بھارت میچ کے لیے ، تیاریاں بھی اپنے عروج پر ہے اور ساتھ ہی سیکیورٹی کے بھی سخت انتظام کیے گئے ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+