سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں 1000 روپے تک اضافہ دیکھا گیا ہے ، جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ تین ہزارروپے تک پہنچ گئی۔

صرافہ ایسویشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کے دس گرام کی قیمت ایک لاکھ 47 ہزار روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے اور دس گرام سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 59 ہزار 536 روپے تک جا پہنچی ہے۔ اس سے قبل، سونے کی قیمت میں چار ہزار نو سو کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد سونے کا بھاو دو لاکھ دو ہزار تک جا پہنچا ہے-

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+