کراچی میں جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ میں ہزاروں افراد کی شریک

دنیا میں احتجاج

نیوزٹوڈے: فلسطین میں ہونے والے مظالم کیخلاف، پوری دنیا میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ کراچی میں بھی جماعت اسلامی پارٹی نے عالمی اداروں کیخلاف اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے مظالم کیخلاف مارچ کیا ہے۔ اس مارچ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ، اور بچوں سے بھی مظلوم یکجہتی کی ہے۔

شارع فیصل پر ہونے والے مارچ میں ہزاروں کی تعداد میں بچے اور خاص طور پر عورتوں نے شرکت کی۔ اس وقت پوری مسلم امہ کو ایک ساتھ کھڑے کو کر، اسرائیل کے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف آواز اٹھائے اور اس ظلم کو ختم کرے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+