ڈالر کی قیمت 276 روپے 48 پیسے تک فروخت
- 16, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں بھی اٹھائیسویں روز بھی کمی دیکھی جا رہی ہے جس کے بعد، روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ کاروبار کے پہلےروز ہی، انٹربینک مین ایک روپے اور چودہ پیسے کی کمی ہوئی ۔ ڈالر کی حالیہ قیمت 276 روپے اور 48 پیسے تک جا پہنچی تھی۔
دوسری طرف اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے ، پاکستان اسٹاک کے سو انڈیکس میں ۳۰۸ پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، اندیکس ۴۹ ہزار ۸۰۲ ہوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
تبصرے