آئی ایم کی شرط پر گیس سو فیصد مہنگی کرنےکا حکم

آئی ایم ایف

نیوزٹوڈے: آئی ایم ایف کی شرائط کا ایک اور لائحہ عمل سامنے آگیا۔ گیس کی قیمت میں سو فیصد تک اضافہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایک طرف پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی گئی اور دوسری طرف گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک سمری تیار کی ہے ، جس میں حتمی منظوری کے بعد یکم اکتوبر سے فیصلہ کیا جائے گا۔ وزرات نے بتایا ہے کہ گیس کی قیمت اگر نہ بڑھی تو 185 ارب کا شارٹ فال بڑھے گا اور اگر ایل این جی نہ بڑھی تو ، اکیس ارب کا شارٹ فال بڑھ سکتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+