دو ہزار اکیس میں پی آئی اے کی 4 ہزار 305 پروازیں منسوخ
- 16, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: پی آئی اے نے ایک سال میں ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر کے انیس ارب 37 کروڑ روپے سے زیادہ کا خسارہ برداشت کیا ہے۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جاری کردہ آڈٹ رپورٹ کے مطاق، 2021 میں ڈمیسٹک ۲۳ ہزار ۶۳۶ پروازیں شیڈول تھیں ، جن میں سے 305 پروازیں منسوخ ہونے کے بعد پی آئی اے کو تقریبا 19 ارب 37 کروڑ کا نقصان ہوا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ائی اے کی جنوری می ۲۶۰ اور فروری میں ۲۷۳ پروازیں روک دی گئی۔ مارچ میں 274، اپریل میں ۳۴۳ اور مئی میں 538 فلائٹس کینسل ہوئی ہے۔ مزید یہ بھی بتایا گیا پی آئی اے کی ناقص پلاننگ کے باعث، اس کی 18 پروازیں منسوخ کی گئی ہے۔
تبصرے