فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا
- 16, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: پی ٹی آئی کے رہنما ، فرخ حبیب نے پارٹی چھوڑ دی ، اور ساتھ ہی استحکام پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ، جہانگیر ترین میں پارٹی کی قیادت کی صلاحتیں موجود ہے ، اس لیے ان کے ساتھ شمولیت کا سوچا ہے۔ ان کی پارٹی کا ویژن بھی اچھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی میں موجود تمام لوگ، محنتی ہے اور ،عون چودھری نے کہا کہ، ہم نے پوسٹر اور کرسیاں اپنے ہاتھوں سے لگائی ہے، ہم پاکستان کا بھلہ چاہتے ہے، اس کے لیے یہ فیصلہ کرنا ہی بہتر تھا۔ ہماری قوم کو ایک پارٹی کی ضرورت تھی، جو اس کی مشکلات کا حل نکال سکے۔
تبصرے