عمران خان کی ضمانت ایک یا دو دن تک ہو جائے گی، وکیل

وکیل سلمان صفدر

نیوزٹوڈے: چئیر مین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ ، امید ہے عمران خان صاحب ، کی ایک یا دو دن میں ضمانت ہو جائے گی۔ ان کے وکیل نے کہا کہ ان کی ضمانت کے تمام دلائل پورے ہو گئے ہے اور اس لیے ، کچھ دن تک ان کی ضمانت بھی ہو جائے گی۔ وکیل نے کیا کہ اس ایکٹ میں وزارت خارجہ مرعی نہیں ہے ، اور سائفر کیس نہ ہی عمر قید اور نہ ہی سزائے موت کا مقدمہ ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+