ہم کہاں جائیں ، یہ زندگی نہیں ، کمسن فلسطینی بچے کی فریاد سوشل میڈیا میں وائرل

کمسن فلسطینی بچے

نیوزٹوڈے: فلسطین میں ہونے والے فسادات میں ایک کمسن بچے نے اپنی ویڈیو جاری کر دی جس میں ، بچے کو جنگی صورتحال سے پریشان دیکھا جا سکتا ہے۔ بچے نے واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ میں اپنے ننھے بھانجے کیلئے گیند لینے کے لیے گیا تھا، جب واپس آیا تو اسرائیل کے فوجیوں نے گولہ باری شروع کر دی تھی ، جس سے میرا بھانجا زخمی ہو گیا اور جب میں پناہ لینے پڑوسی کے گھر گیا تو وہ پہلے ہی تباہ تھا۔ بچے نے کہا کہ پڑوسیو میں ایک پچے کی زمین میں لاش پڑی تھی ۔ اس کے سوال کیا کہ آخر ہم کہاں جائیں، یہ بھی کوئی زندگی ہے؟

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+