ہونڈا موٹر سائیکل سی ڈی 70 اور 125 کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

موٹر سائیکل کی قیمت

نیوزٹوڈے: پاکستانی روپے میں بہتری کے بعد، ہونڈا نے اپنی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق،70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت میں کم از کم بائیس ہزار روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ 125 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت میں 33 ہزار کی بڑی کمی کی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی، ہونڈال 125 اسپیشل کی قیمت میں 38 ہزار کی کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+