مسلسل کمی کے بعد ڈالر 20 پیسے مہنگا، قیمت 277.03 روپے تک ریکارڈ

امریکی کرنسی

نیوزٹوڈے: ڈالر میں مسلسل کمی کے بعد، امریکی کرنسی ایک بار پھر پروان چڑھنے لگی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ، آج کاروباری روز کے اختتام پر ، ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈالر 276 روپے اور 83 سے زیادہ ہو کر، 277 روپے تک جا پہنچا ہے۔ آج صبح ، کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ اور 23 پیسے سستا ہوا ہے ، جس کے بعد اس کی اصل قیمت 275 روپے اور 60 پیسے تک جا پہنچی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+