ہنڈا سٹی 1.2 ایل کی قیمت 47لاکھ99 ہزارروپے مقرر

ہنڈا سٹی

نیوزٹوڈے: گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنی ہونڈا نے ،کار کے شوقین افراد کیلئے ، جدید قسم کی گاڑیوں میں نمایاں تبدیلی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہونڈا سٹی 1.2 ایل ایم ٹی کی اکتوبر 2023 کیلئے سنتالیس لاکھ نناوے ہزار روپے تک قیمت مقرر کی ہے۔

اس ماہ، ہونڈا سٹی کی قیمت 49 لاکھ 29 لاکھ روپے ہزار ، اور ہونڈا سٹی ماڈل 1.5 ایل ایس کی اس مہینے کیلیے قیمت 55 لاکھ 49 ہزار تک مقرر کی گئی ہے۔ مزید 1.5 ایل اے ایس ماڈل کی قیمت 57 لاکھ، ۵۹ ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+