سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ، فی تولہ 2 لاکھ 7 ہزار تک فروخت

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر، دو ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ڈالر کی قیمت بڑھنے کے بعد، سونے کی قیمت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں صرف دو ہزار روپے کے اضافے کے بعد، سونے کی قیمت دو لاکھ سات ہزار تک جا پہنچی ہے۔

جیولرز کے مطابق، دس گرام سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 77 ہزار 496 روپے تک جا پہنچی ہے۔ 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ ۸۷ ہزار ۹۱۶ تک جا پہنچی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+