محمد رضوان کے بعد کرکٹر فہیم اشرف بھی فلسطینیوں کے حق میں بول پڑے

کرکٹر فہیم اشرف

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی فلسطین کی حمایت کے بعد، کرکٹر فہیم اشرف بھی اسرائیل کے خلاف بول پڑے۔ایکس پر جاری کی گئی رپورٹ میں انہوں نے کہا کہ رات میں ہونے والے غزہ میں حملے کا انتہائی افسوس ہے۔

فہیم نے کہا کہ " اے پرودگار عالم، تو مدد فرما ، اپنی حبیب کے صدقے اور اپنے مسلمانوں سے راضی ہو جا۔ اس سے قبل، کرکٹر محمد رضوان نے اپنی جیت کو فلسطینیوں کے نام کیا جس کے بعد بھارت نے ان کیخلاف شکایت درج کرائی تھی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+