انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 ، اوپن مارکیٹ میں 277.50 روپے تک برقرار

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں کچھ دن کمی کے بعد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر دو روپے اور 97 پیسے مہنگا ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 280 قیمت تک جا پہنچی ہے۔ جبکی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے نیچے گِر کر ، 277 روپے 50 پیسے تک جا پہنچا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت پانچ ہفتوں کے دوران تیس پیسے سستا ہو چکا ہے-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+