مارکیٹ میں سریے کی قیمت میں فی ٹن 55 ہزار روپے تک کمی
- 18, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: ملک میں سریے کی قیمت میں ایک بڑی کمی دیکھی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق، پنتالیس سے پپچن ہزار تک کی کمی دیکھی گئی ہے ، تاہم اس کے باوجود اسکی خریداری محدود ہے۔ اس سال، فی ٹن سریے کی قیمت میں تین لاکھ پانچ ہزار روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے اور مارکیٹ میں دو لاکھ پچاس ہزار تا دو لاکھ ساٹھ ہزار روپے فی ٹن سریہ دستیاب ہے۔ اسٹیل کے سیکٹر نے بتایا ہے ک ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد، لوگ کچھ زیادہ ہی توقع کرنے لگے ہے کہ ہز چیز سستی ہو جائے گہ لیکن سریے کی قیمت میں صرف مختصر دورانیہ کے لیے کمی کی گئی ہے۔
تبصرے