ایم جی موٹرز کا ایسنس گاڑی کی قیمت میں چھے لاکھ روپے کمی کا اعلان

ایم جی موٹرز

نیوزٹوڈے: ایم جی موٹرز نے ایم جی ایس ایسنس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ،ایم جی ایچ ایس ایسنس کی قیمت میں چھے لاکھ روپے تک کی معمولی کمی کی گئی ہے۔ اس فیصلے سے suv کی قیمت میں 8,699,000 روپے میں کمی ہو کر، 8,099,000 روپے تک کی نئی قیمت ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کی قیمت میں ، ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اعلان کیا گیا ہے۔پاکستان کی دیگر کمپنیاں ، بھی گاڑیوں کی قیمت کم کرنے میں دلچسپی ظاہر کر رہی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+