اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کے ٹویٹ ہر فاطمہ بھٹو، ملالہ پر برس پڑیں

ملالہ یوسف زئی

نیوزٹوٖڈے: ملالہ یوسف زئی کا غزہ میں ہونے والے واقعات پر ٹویٹ کیا، اس پر معروف پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ فاطمہ بھٹو نے کہا کہ ملالہ کو کہا کہ آپ اسے وہی بولیں جو وہ ہے مطلب فلسطینیوں کی نسل کشی۔

انہوں نے کہا کہ، اسرائیل کو اس کے اصلی نام یعنی نسل پرست ریاست کے نام سے پکارے۔ اس سے کچھ روز پہلے، ملالہ یوسف زئی نے کہا تھا کہ ، غزہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی وجہ سے خوف زدہ ہو، اور ان کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتی ہو۔ ملالہ نے اسرائیلی حکومت سے کہا کہ وہ غزہ میں امدادی سامان جانے دیں۔ اس سے پہلے، غزہ شہر کے الایلی عرب اسپتال پر فوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے ہے۔ جس کے باعث آٹھ سو سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+