سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا ریکارڈ اضافہ ، فی تولہ 2 لاکھ ، 15 ہزار تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: بین الاقوامی مارکیٹ میں ڈالر اور سونے کی قیمت بڑھنے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ چوبیس کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں دس ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور اس کے بعد چوبیس کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت ، 215,000 روپے ہو گئی ہے۔

ملک بھر میں دس گرام سونے کی قیمت میں 197,084 روپے ، جبکہ بائیس قیراط سونے کے دس گرام کی قیمت ایک لاکھ 68 ہزار 967 اور گرام کے چوبیس قیراط کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 328 روپے پر آگئی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+