گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی جائے، آئی ایم ایف
- 19, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: عالمی فنڈی آئی ایم ایف نے کچھ مہینوں سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا میں بتایا ہے کہ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ وزارت خزانہ فوری طور پر گیس کی قیتموں میں اضافہ کرے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقتصٓدی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، پیر کو ہو گا۔ گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سو سوئی گیس کمپنیاں 46 ارب روپے کا نقصان کر چکی ہیں۔ آئی ایم ایف نے جولائی سے ستمبرہ تک گیس کمپنیوں کا 46 ارب کا نقصان ریکور کرنے کی تجویز دی۔
تبصرے