انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے تک فروخت
- 20, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: انٹربینک میں کاروبار کے آخری روز ، میں ڈالر کی قدر میں کمی کی گئی ہے۔ ڈیلر کے مطابق، انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 81 پیسے سستا ہو گیا۔ ڈالر ابھی 278 روپے تک ٹریڈ کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز پہلے، کاروبار کے اختتام پر 278 روپے 81 پیسے تک ریکارڈ کیا گیا تھا اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت 280 روپے تھی۔
تبصرے