سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافہ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمرز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی قیمت میں دو لکھ آٹھ ہزار پانچ سو روپے تک جا پہنچا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 78  ہزار 755  روپے تک ہو گئی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+