سونے کی قیمت میں 650 روپے اضافہ، فی تولہ 179,184 تک جا پہنچی

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: پاکستان میں سونے کی قیمت میں 650 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں دولاکھ نو ہزار تک جا پہنچی ہے۔ جبکہ، دس گرام کی قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 184 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ بائیس قیراط سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 91 ہزار 583 روپے تک جا پہنچی ہے ، اور دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ ۶۴ ہزار ۲۵۲ تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+