نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں کینسر اسپتال بنانے کی منظوری

کینسر ہسپتال

نیوزٹوڈے: پنجاب نگران حکومت نے لاہور میں کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری دی ہے۔ محسن نقوی نے لاہور میں کینسر اسپتال بنانے کا پلان اور انفراسٹکچر طلب کر لیا ہے۔ مناواں اسپتال کے لیے مجوزہ اراضی اور عمارت کامعائنہ بھی کیا ہے۔ اس کا فیصلہ، نگران وزیر اعلی نے کیا ہے۔

اس موقع پر مناواں کی انتظامیہ کو کینسر اسپتال کا ٹاسک کرنے کے لیے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چودہ کروڑ عوام کے صوبے میں ایک جدید سرکاری اسپتال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آلات خریدنے کی بھی منظوری دی جائے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+