ایندھن کے بحران کے باعث، پی آئی اے کی مزید27 پروازیں منسوخ
- 23, اکتوبر , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں ایندھن کی فراہمی کا بدترین بحران جاری ہے کیونکہ آج مزید 27 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور، رحیم یار خان اور پشاور جانے والی پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔
ملتان سے جدہ اور القسیم کی دو پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ لاہور شارجہ، دبئی اور جدہ لاہور جانے والی چار پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔اسلام آباد سے دبئی، دمام، مدینہ اور جدہ جانے والی چار پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اس طرح اسلام آباد سے دبئی اور کوئٹہ کی طرف جانے والی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں ، جبکہ دبئی سے پشاور جانے والی پرواز کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے