امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 12 پیسے تک برقرار
- 23, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: امریکی کرنسی کا مکمل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کاروبار روز کے پہلے دن کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
جس کے بعد، امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 80 پیسے سے زیادہ ہو کر 279 تک جا پہنچی ہے اور 12 پیسے تک بند ہوئی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیتمت میں تیس پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کچھ گھنٹوں کے بعد، ڈالر 70 پیسے زیادہ ہو کر، 279 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
تبصرے