، سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا کی ضمانت خارج ، کمرہ عدالت سے گرفتار

سابق ڈپٹی اسپیکر

نیوزٹوڈے: خیبر کے ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوامحمود جان، کو قتل کے ایک منصوبے میں کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دہشتگردی کے کیس میں عدالت کے جج ، جہانزیب، شنواری نے قتل کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق، ڈپٹی اسپیکر کے پے کےمحمود جان کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی ، جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر کو عدالت کے کمرے سے گرفتار کر لیا گیا۔

سبق ڈپٹی اسپیکر، اور پی ٹی آئی کے رہنما محمود جان پر الزام ہے کہ انہوں نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔ محمود جان کو بچانے کیلیے درخواست جمع کرائی گئی تھی، جس کے بعد عدالت نے درخواست خارج کر دی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+