نوازشریف کو کوئی بھی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، نگران وزیر اعظم

نوازشریف

نیوزٹوڈے: نگران وزیر اعظم کا کہنا ہے ، نواز شریف کو ابھی تک کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا ہے اور وہ پاکستانی شہری ہے اور بائیو میٹرک نواز شریف کا حق ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ انتخابات قریب آچکے ہے اور الیکشن کی تاریخ کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا۔ نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بلوچستان سے کہا جارہا ہے، کہ لوگ ن لیگ میں شمولیت کریں۔

انہون نے مزید کہا کہ جو کوئی جس بھ پارٹی میں جانا چاہے جا سکتا ہے۔ اور اگر کسی نے میرے دفتر سے کہا کہ میں اس پارٹی  میں جائیں تو اسکا جوابدہ میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے، ابھی حالیہ ملاقات کے بعد، سی پیک کا سلسلہ جاری رہے گا۔ چین میں نجی کمپنیوں نے سرمایہ کاری پر بھی سنجیدگی کا اظہار کیا ہے۔ چین کی سرمایہ کاری پاکستان میںا استحکام لائے گی 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+