فشنگ راڈ سے سب سے وزنی مچھلی پکڑنے کا ریکارڈ قائم

وزنی-مچھلی

نیوزٹوڈے: پاکستان بوٹ ریلی کے ایک کارکن خالد احمد نے بحیرہ عرب میں فشنگ راڈ سے بھاری مچھلی پکڑنے کا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ یہ مچھلی، 10.5 فٹ لمبی اور 210 کلو گرام وزنی مارلن مچھلی تھی ، جس کو کشتی میں اتارنے کے لیے چار گھنٹے لگے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ماہ پاکستانی بوٹ ریلی میں شرکت کیلیے، امریکا سے آئے ہیں اور یہیاد رہے کہ کہ شکار کی گئی مچھلی نہ صرف جسمانی لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی مچھلیوں میں شامل ہوتی ہے بلکہ، تیز مچھلیوں میں بھی شامل ہوتی ہے۔ جو کہ ، 68 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ رکھتی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+