ڈالر مزید 38 پیسےمہنگا ہو کر قیمت 279.50 روپے تک ریکارڈ

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: روپے کی قدر ایک بار پھر تنزلی کا شکار، ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالت ۳۸ پیسے مہنگا دیکھا گیا ہے، جس  کے بعد اس کی قیمت 279.50 روپے تک جا پہنچی ہے۔ اس قبل، کاروبار کے آختتام پر ڈالر 279 اور بارہ پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی رجحان ریکارڈ کیا جا رہاہے اور سو انڈیکس میں ۱۳۶ ہوائنسٹس کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد پچاس ہزار ۹۳۴ پوائنسٹس پر ٹریڈ کیا جا رہا ہے۔ 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+