پنجاب کے وکیل دعویٰ لکھنا کب سیکھیں گے ، کیا تمام لاء کالجز لکھنا نہیں سیکھاتے ؟ چیف جسٹس

پنجاب-کے-وکیل

نیوزٹوڈے: چیف جسٹس قاضی عیسی نے بتایا کہ اب تک سب سے زیادہ لڑائی جھگڑنے وکلا کے پنجاب میںہی ہوتے ہیں۔ پنجاب میں زمین کی تقسیم کے متعلق سماعت کی گئی جس کے سربراہی سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کر رہے تھے۔ درخواست واضح نہ ہونے پر، چیف جسٹس نے وکیل کی سرزنش کی اور کہا کہ پنجاب کے وکیل لکنا کب سیکھے گے؟ کیا پنجاب کے تمام لاکجز بند کر دیں؟ انہوں نے کہا کہ قانون میں کہا لکھا ہے کہ، وکیل صرف کھڑے ہو کر دلائل دے گے؟وکیل کی خدمات کا مقصد یہ ہے کہ دعوی لکھ کر اس کی تصدیق کرائی جائے۔ دنیا کہاں کی کہاں پہنچ گئی ہے اور یہاں عرضی نویس سے کیس کی ڈرافٹنگ کی جاتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیا منجاب کے لاء کالجز ڈرافٹنگ نہیں سیکھاتے؟ انہوںنے کہا بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں جائے وہاں وکیل خود ڈرفٹنگ کررے ہیں۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+