فلسطین کے سفیر سفیر احمد جواد کی آرمی چیف سے ملاقات

فلسطین-کے-سفیر

نیوزٹوڈے: پاکستان میں موجود فلسطین کے سفیر احمد جواد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کی رپورٹ کے مطابق، جنرل عاصم منیر سے فلسطین کے سفیر نے ملاقات کی اور فلسطین میں ہونے والے ہولناک واقعہ کی تعزیت بھی کیں۔ انوں نے بے گناہ قتل پر اظہار افسوس بھی کیا اور کہا کہ اسرائیل کے شہری آبادی، اسپتال پر حملے انسانیت کے خلاف ہے۔ اسرائیل کے امدادی کارکن ، مسلسل حملوں پر انسانیت کیخلاف جرائم ہیں۔ عالمی اداروں کو ان کے خلاف ایکشن لینا پڑے گا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+