عدالت نے مجرم کو 50 نیم کے درخت لگانے کی انوکھی سزا سنا دی
- 25, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: جیک آباد کی مقامی عدالت نے ایک ملزم کو ایک سال تک 50 نیم کے درخت لگانے کی سزا دے دی ہے۔ ملزم کو گٹگار رکھنے کے جرم ثابت ہونے پر، مجرم کو ایک سال نیم کے درخت اور ان کا خیال رکھنے سمیت دو لاکھ روپے جا جرمانہ کیا گیا۔ آدم پٹھان نامی، کو ایک سال تک پچاس نیم کے درخت لگانے کی سزہ سنائی اور مجرم ہر مہینے فاریسٹ کی رپورٹ بھی دے گا۔ مجرم کو دو لاکھ روپے بھی ادا کرنا ہو گے ۔
تبصرے