خلاف ورزی کرنے پر اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر کروڑوں روپےکا جرمانہ عائد کر دیا
- 25, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: اس سال میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر آٹھ کروڑ روپے تک کا جرمانہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بیک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں جولائی سے لے کر ستمبر تک جرمانے کیے ہیں۔ سال کی پہلی سہ ماہی میں بینکوں پر آٹھ کروڑ اکتیس لاکھ روپے تک کا جرمانہ ڈالا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے بینکوں پر یہ جرمانہ بینکوں کی خلاف ورزی کے لیے کیا گیا ہے۔
تبصرے