سانحہ اے پی ایس میں شہید بچوں کے والدین سپریم کورٹ کے باہر انصاف مانگنے لگے
- 25, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: 26 جنوری کو ہونے والا سانحہ آرمی پبلک اسکول آج بھی زندہ ہے۔ شہید ہونے والے بچوں کے انصاف کے لیے والدین سپریم کورٹ کے باہر آکر رو پڑے اور انصاف کا تقاضہ کرنے لگ گئے۔ سپریم کورٹ کے باہر بچوں کی تصویر اٹھائے شہید بچوں کے والدین نے کہا کہ ہمیں ابھی تک صبر نہیں ہے اور ہمیں انصاف چاہیے ، دو سال سے سپریم کورٹ کے چکر لگا رہے ہیں-
لیکن کیس کی تارخ نہیں لگ رہی ، ہم انصاف کے لیے کہاں جائے؟ شہید ہونے والے بچوں کے والدین نے باہر احتجاج بھی کیا اور رجسٹراڈ نے بچوں کے لواحقین کو ملاوقات کے لیے بلایا۔ سانحہ اے پی ایس میں کم از کم 150 پچہ شہید ہوا تھا۔
تبصرے