نگران حکومت کا پنجاب میں اسلحہ لائسنس کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

اسلحہ لائسنس

نیوزٹوڈے: پنجاب کے نگران حکومت نے اسلحہ لائسنس کو ڈیجیٹل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اسلحہ رولز لائسنس 2023 کی منظوری دیدی ہے اور اب اسلحہ لائسنسن بنوانے والے شہری آن لائن اپلائی بھی کر سکتے ہیی۔ محکمہ داخلہ نے کہا کہ جن کے لائسنس منظور ہو چکے ہیں ، وہ اپنے پراسس مکمل کر سکتے ہیں۔

اس سے قبل، اسلحہ ڈیلرز اور شہریوں کے مطالبے پر آرمز رو از 2023 کے تحت اسلحہ لائسنس کی فیس میں سے 85 ہزار روپے کی کمی کی گئی تھی۔ اس حوالے سے نگران پنجاب نے بھی صوبے بھر میں فیس ایک لاکھ روپے سے کم کر دی تھی اور پندرہ ہزار تک مقرر کی تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+